12 جون، 2024، 3:54 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85507230
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی معیشت میں 5.7 فیصد کی ترقی/ گزشتہ 7 برسوں میں سب سے زیادہ

تہران-ارنا- ایران کے ادارہ شماریات نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے ایران کی معیشت میں گزشتہ شمسی سال میں 5.7 فیصد کی ترقی ہوئي ہے جو گزشتہ 7 برسوں میں سب سے زيادہ ہے ۔

ایران کے ادارہ شماریت نے بتایا ہے : گزشتہ شمسی سال میں جی ڈی پی میں 5.7 فیصد ترقی ہوئی جبکہ بغیر تیل کے ترقی کی شرح 3.4 فصید رہی ہے ۔ معدنیات اور صنعتوں میں 6.9 جبکہ سروسز میں 5.7 فیصد ترقی ہوئی ہے اور زراعت میں 2.2 فیصد کی منفی ترقی ہوئی ہے۔

واضح رہے ایران پر امریکہ سمیت کئ مغربی ملکوں  کی جانب سے سخت پابندیوں کے باوجود ایران مختلف شعبوں میں مسلسل ترقی کر رہا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .